نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
شیخ علی سلمان کی رہائی کا مطالبہ کیا- بحرینی مظاہرین نے آل خلیفہ حکومت کے خلاف نعرے لگاتے ہوئے اس حکومت کی جابرانہ پالسیاں روکے جانے کی ضرورت پر تاکید کی- بحرینی شہریوں نے جمعرات کی رات بھی پر امن مظاہرے کئے تھے تاہم آل خلیفہ کے کارندوں نے مظاہرین پر آنسوگیس کے شیل فائر کئے- قابل ذکر ہے ملت بحرین اپ ...
شیخ علی سلمان کی قید کی سزا میں توسیع کرکے 9 سال کر دی ہے۔ الوقت - بحرین کے ہائی کورٹ نے اس ملک کے سب سے بڑی اپوزیشن جماعت الوفاق کے سکریٹری جنرل شیخ علی سلمان کی قید کی سزا میں توسیع کرکے 9 سال کر دی ہے۔
الوفاق پارٹی کی ویب سائٹ کے مطابق، پیر کو بحرین کے ہائی کورٹ نے شیخ علی سلمان کی قید کی مدت 4 ...
شیخ علی سلمان کو اس سے پہلے نو سال قید کی سزا سنائی جا چکی ہے۔
دوسری جانب بحرین کے اٹارني جنرل نے نام نہاد دہشت گرد گروہوں سے تعلق رکھنے کے الزام میں اس ملک کے 13 دیگر شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔
بحرین کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق بحرین کے اٹارني جنرل احمد الحمادی نے بتایا ہے کہ ...
شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ الوقت - بحرین کی آل خلیفہ حکومت نے بحرین کے مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔
المنار ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی حکام نے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے مرجع تقلید اور بزرگ عالم دین آيت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کر دی ہے۔ ب ...
شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہے۔ الوقت - بحرین کے ممتاز عالم دین اور بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے پر ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی نے آل خلیفہ حکومت کو خبردار کیا ہ ...
شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔ الوقت - ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بحرین کے بزرگ عالم دین آیت شیخ عیسی قاسم سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے مظاہرہ کیا گیا۔
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل کے زیر اہتمام بحرین کے ممتاز عالم دین آیۃ اللہ عیسیٰ قاسم کی شہریت منسوخ کرنے جیسے دیگ ...
شیخ علی سلمان کی نو سال قید کی سزا کی مخالفت کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ ان پر دوبارہ اپیل کورٹ میں مقدمہ چلایا جائے۔
شیخ علی سلمان کی قید کی سزا، بحرینی حکومت کے سب سے بڑے مخالف گروہ کی سرکوبی کی پالیسی کا حصہ ہے جو آل خلیفہ حکومت کی جانب سے پابندی کا سامنا کر رہا ہے۔
بحرین کی جمعیت الوفاق کے رہنما ش ...
شیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔ الوقت - بحرین کی ایک عدالت نے الوفاق پارٹی کے سربراہ الشیخ علی سلمان کو نو سال کی سزا سنائی ہے۔
تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، بحرین کی ایک عدالت نے پیر کو الوفاق پارٹی کے جنرل سکریٹری شیخ علی سلمان کے خلاف بے بنیاد الزامات کی تصدیق کرتے ہوئے انہیں نو ...
شیخ علی سلمان کی سنائی گئی نو سال کی سزا اور عالمی سطح پر ہونے والی مخالفتوں کے باوجود ممتاز عالمی دین شیخ عیسی قاسم کی شہریت منسوخ کرنے کے بحرینی حکومت کے اقدام کے بارے میں کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ بحرینی حکومت، اپنے مخالفین سے سمجھوتہ نہیں کرنا چاہتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بحرینی حکومت کو سعودی ...
شیخ علی سلمان کی سزا میں سختی اور ممتاز عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی شہریت سلب کرنے سمیت انسانی حقوق کے کارکنوں اور شہریوں کی گرفتاریوں اور آل خلفیہ حکومت کی انتقامی پالیسیوں کی جانب اشارہ کیا۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بحرین کے انسانی حقوق کے اہلکاروں سمیت انسانی حقوق کے مرکز کے ارکان کو آل خل ...